English   /   Kannada   /   Nawayathi

ترک صدر نے شام کی اسد حکومت کو کیا خبردار

share with us

انقرہ:20اگست 2019 (فکروخبر/ ذرائع )ترکی نے صدر اسد کی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’وہ آگ سے کھیلنے‘ سے باز رہے۔ ترکی کی طرف سے یہ بیان گزشتہ روز ان کے ایک فوجی قافلے پر ہونے والے فضائی حملے کے بعد سامنے آیا ہے۔ ترکی کا یہ فوجی قافلہ شامی صوبے ادلب کی جانب گامزن تھا۔ شام کا یہ علاقہ صدر اسد کے خلاف لڑنے والے باغیوں کے کنٹرول میں ہے۔ ترکی کا کہنا تھا کہ ادلب میں امن کے لیے ان کی آبزرویشن پوسٹس ضروری ہیں اور وہ انہیں ختم نہیں کرے گا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا