English   /   Kannada   /   Nawayathi

مرکزی بینک کو نئے خطوط پر استوار کرنا ہو گا، ترک صدر ایردوآن

share with us

انقرہ:11جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ اگر ملک کے مرکزی بینک میں بڑے پیمانے پر اصلاحات نہ کی گئیں، تو ترکی کو سنجیدہ مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدر ایردوآن کا یہ بیان مرکزی بینک کے صدر مراد چیتن کایا کی برطرفی کے بعد سامنے آیا، ہفتے کے روز ایک صدارتی حکم نامے کے ذریعے چیتن کایا کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا، حالاں کہ ان کی مدت ملازمت اگلے برس مکمل ہونا تھی۔ان کی جگہ ان کے نائب مراد یوسل کو مرکزی بینک کی صدارت سونپی گئی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا