English   /   Kannada   /   Nawayathi

 آبنائے ہرمز، برطانوی تیل بردار جہاز کو تحویل میں لینے کی ایرانی کوشش ناکام

share with us


قریب آنے پربرطانوی فریگریٹ نے توپوں کا رخ ایرانی کشتیوں کی جانب کر لیا، وائر لیس کے ذریعے وارننگ


واشنگٹن:11جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی وزارت دفاع (پینٹاگان) کہا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کی پانچ کشتیوں نے آبنائے ہرمز میں ایک برطانوی تیل بردار جہاز کے قریب آ کر مطالبہ کیا کہ وہ اپنے ٹھکانے کے قریب ایرانی پانی میں رک جائے،تاہم برطانوی فریگریٹ کی وارننگ کے بعد مذکورہ ایرانی کشتیاں واپس چلی گئیں جبکہ برطانوی وزارت دفاع کی جانب سے واقعے پر کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا