:اور ہر طرح کے
کرناٹک: وزیر اعلیٰ کے لیے وزارت کے قلمدانوں کی تق ... کانگریس لیجس لیچر پارٹی لیڈر کے عہدے پر برقرار رہ ... ایس ڈی پی آئی بھٹکل یونٹ کی جانب سے سی اے بی کے خلا ... بابری مسجد پر عدالتی فیصلہ کے خلاف داخل نظر ثانی ک ... 9؍ نومبر اور 11؍ دسمبر ہندوستانی تاریخ کا سیاہ ترین ... بنگلہ دیشی وزیر خارجہ کا پارلمنٹ میں امت شاہ کی غل ... بابری مسجد کیس: نظرثانی عرضیوں پر سپریم کورٹ میں ... شہریت ترمیمی بل کی مخالفت میں آئی پی ایس آفیسر عبد ...

پولیس نے یورپی سطح پر ان غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث 17 گروہوں اور نو جعلی لیبارٹریوں کو بھی بے نقاب کیا،بیان
برسلز:10جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)ڈوپنگ کے خلاف ایک بین الاقوامی کارروائی میں 230 سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس نے یورپی سطح پر ان غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث 17 گروہوں اور نو جعلی لیبارٹریوں کو بھی بے نقاب کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی پولیس یورو پول نے ایک بیان میں کہاکہ اس دوران ڈوپنگ کے 3.8 ملین سے زائد نسخے اور جعلی ادویات ضبط کی گئی ہیں۔ بتایا گیا کہ یہ کارروائی 23 یورپی اور 10 دیگر ممالک میں ایک ساتھ کی گئی۔ حکام نے بتایا ہے کہ پولیس نے یورپی سطح پر ان غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث 17 گروہوں اور نو جعلی لیبارٹریوں کو بھی بے نقاب کیا ہے۔ یورو پول کے مطابق گزشتہ دو دہائیوں کے دوران دنیا بھر میں انابولیکا کے کاروبار میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |