:اور ہر طرح کے
جناردن ریڈی کے لیے لال قالین کیوں ؟ کانگریس کا وز ... عاپ کے اراکین اسمبلی کا سنسنی خیز دعوی ... صفا بیت المال کے زیر اہتمام کمپیوٹر کلاسس، مہندی ... سمبل پور میں مسجد کے قریب دھماکہ میں تین افراد زخم ... عام انتخابات سے قبل جیل میں بند مسلم قدآور رہنما ... لوک سبھا انتخابات سے قبل جموں کشمیر سے افسپا ہٹان ... منور فاروقی کو پولس نے کیوں حراست میں لیا ... منگلور: سٹی بسوں کے لیے دروازیں نصب کرنے کی حکم نا ...

مکہ:09جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب نے حج و عمرہ ایئرپورٹ قائم کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے الفیصلیہ پروجیکٹ کے تحت حج و عمرہ ایئرپورٹ کیلئے زمین مختص کر دی۔ اس ایئر پورٹ کو فی الحال صرف حج اور عمرے کی پروازوں کے لئے استعمال کیا جائے گا۔ نیا ایئرپورٹ محکمہ شہری ہوابازی کے تعاون سے تیار کیا جائے گا۔ یہ جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ماتحت ہوگا۔ گورنر مکہ مکرمہ نے بتایا کہ حج و عمرہ ایئرپورٹ سے زائرین حرم کو غیرمعمولی سہولتیں ملیں گی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |