English   /   Kannada   /   Nawayathi

لیبیا میں جھڑپوں کے دوران 42 افراد ہلاک، 125 زخمی ہوئے ہیں، اقوام متحدہ 

share with us


نیویارک:15جون2019(فکروخبر/ذرائع) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ طرابلس اور گرد و نواح علاقوں میں تصادم کے باعث 42 شہری ہلاک اور 125 زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے اپنے بیان میں کہاکہ طرابلس اور اس کے گرد و نواح میں تصادم سے 42 افراد ہلاک اور 167 زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ اس دوران 94 ہزار لوگوں کو حراست میں لیا گیاہے 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا