English   /   Kannada   /   Nawayathi

  روس،زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے،کو ئی جانی نقصان نہیں ہوا،شدت 4.5 درجے تھی 

share with us

 ماسکو:11جون2019(فکروخبر/ذرائع) روس کے جنوبی جزائر سریل میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے  تاہم کو ئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ حکام کے مطابق  ریکٹر سکیل پر زلزلے  کی شدت 4.5 درجے ریکار ڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز ہزینو سشما نسک سے ستاون کلو میٹر دور 27کلومیٹر کی  گہرائی میں تھا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا