:اور ہر طرح کے
فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد کو سلامتی کونسل ... غزہ: 30 ہزار سے زائد شہیدوں کے بعد اب 13 ہزار سے زائ ... اردن نے غزہ کے لیے روزانہ 500 ٹرک بھیجنے کا کیا اعلا ... اسرائیل کا ایران پر حملہ کے بعد عالمی برادری کا دو ... اسرائیل کا ایران پر حملہ: عالمی منڈی میں تیل کی قی ... آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا وضاحتی بیان ... بھٹکل : شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال کے لیے ایم ایل ... وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ...

ریاض:11جون2019(فکروخبر/ذرائع)نابینا افراد کے لئے مذہبی امور کی ادائیگی، جیسے قرآن شریف کی تلاوت قدرے مشکل ہوتی ہے، تاہم تکنیک کی مدد سے اسے بھی آسان بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
سعودی عرب کے باشندے میشل الہراسانی نابینہ افراد کلے لئے ڈیجیٹل مصحف تیار کرنے کا تجربہ کر رہے ہیں۔30 سالہ سعودی نژاد میشل کنگ عبد العزیر یونیورسٹی سے وابستہ ہیں اور تکنیک و ایجادات سے متعلق نئی اختراعات میں انہیں کافی دلچسپی ہے۔
میشل ابھی تک 50 سے زائد سماجی اور فلاحی تکنیکی امور میں حصہ لے چکے ہیں۔ میشل گذشتہ کئی مہینوں سے ڈیجیٹل مصحف کی تیاری پر کام کر رہے ہیں۔
میشل الہراسانی کے مطابق'ایک الیکٹرانک بورڈ کے اندر 28 اعداد ہیں، اور ہر ہر عدد سے 6 ابھرے ہوئے نقطے جڑے ہوئے ہیں، جبکہ بورڈ پیج میں 28 لائنیں شامل ہیں'۔
انھوں نے مزید بتایا کہ 'نابینا افراد پیجوں کی مدد سے آسانی کے ساتھ پورے قرآن شریف کی تلاوت کر سکتے ہیں، کیونکے پورا قرآن بورڈ پرموجود ہے'۔
میشل نے بتایاکہ انھیں کنگ فہد کمپلیکس میں منعقدہ قرآن شریف کے پینٹنگس دیکھنے کے بعد نابینا افراد کے اس نوع کے منفرد مصحف لکھنے کی تحریک ملی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |