English   /   Kannada   /   Nawayathi

ڈرونز کی مدد سے سعودی ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا، حوثی دعویٰ

share with us

صنعاء:09جون2019(فکروخبر/ذرائع)یمن میں حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے ڈرونز نے سعودی عرب میں جازان کے ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔ یمنی سرحد کے قریب واقع اس علاقے میں بغیر پائلٹ طیاروں کی مدد سے سعودی ڈرون بنکر اور اسٹیشنز پر حملہ کیا گیا۔ یمن کے ایران نواز حوثی باغیوں نے یہ دعویٰ المصیرہ ٹی وی کی جانب سے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہی گئی۔ فی الحال سعودی عرب کی جانب سے ان حملوں کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا