English   /   Kannada   /   Nawayathi

پاپا نیو گینی کے وزیراعظم نے استعفی دے دیا

share with us

:26مئی2019(فکروخبر/ذرائع)پاپا نیو گینی  کے وزیراعظم پیٹر او نیل  نے استعفی دے دیا ہے ۔ 7 سال سے عہدے پر فائز  وزیراعظم نے   اب اپنا قلمدان  سابق وزیراعظم سر جولیس چان کو سونپا ہے ۔

 دارالحکومت پورٹ موریسبی   میں ایک بیان کے دوران انہوں نے کہا کہ  میرا یہ فیصلہ ملکی استحکام کےلیے ضروری تھا  اور میں نے  بعض عناصر  کی  خواہشات کے احترام  یہ فیصلہ کیا  ہے  اور اس بارے میں ہم خیال ہیں کہ حکومت میں تبدیلی  ناگزیر تھی ۔

  یاد رہے کہ   پیٹر او نیل کے حامی متعدد ارکان پارلیمان اُن کی جماعت ترک کرتےہوئے حزب اختلاف میں شامل ہو گئے تھے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا