:اور ہر طرح کے
جیل میں بند مسلم سیاسی رہنما مختار انصاری کا انتق ... کولار ٹکٹ کو لے کر کانگریس میں اختلافات ، جانیے کی ... کرناٹک میں گرمی چالیس کے پار ، اگلے تین دنوں میں د ... فلسطینیوں کو اُن کے وطن کے حق سے محروم کردیا گیا ہ ... میگھالیہ: سی اے اے ریلی کے دوران ۲؍ افراد کا قتل ... جناردن ریڈی کے لیے لال قالین کیوں ؟ کانگریس کا وز ... عاپ کے اراکین اسمبلی کا سنسنی خیز دعوی ... صفا بیت المال کے زیر اہتمام کمپیوٹر کلاسس، مہندی ...

برلن :15مئی2019(فکروخبر/ذرائع)برطانیہ میں بریگزٹ ڈیل پر جون میں ایک مرتبہ پھر پارلیمانی رائے شماری ہو گی۔ وزیر اعظم ٹریزا مے کے مطابق جولائی کے اواخر میں گرمیوں کی چھٹیوں کی وجہ سے پارلمیانی سرگرمیوں میں وقفہ آ جائے گا اور ضروری ہے کہ اس سے قبل ہی اس معاہدے کے بارے میں فیصلہ کر لیا جائے۔ مے کی ملکی پارلمیان سے یورپی یونین کے ساتھ کیے گئے اس معاہدے کو منظور کروانے کی اب تک تین کوششیں ناکام ہو چکی ہیں۔ منصوبے کے مطابق برطانیہ کو انتیس مارچ کو یورپی یونین سے نکل جانا تھا تاہم اب لندن کے پاس اکتوبر تک کا وقت ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |