:اور ہر طرح کے
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ... مادھوی لتا کی شرانگیزی : مسجد کی طرف تیر کمان چلان ... منیش سسودیا کو عدالت سے نہیں ملی راحت ... سپریم کورٹ میں آج ’ماک پول‘ کے دوران بی جے پی کے ... کانگریس کرناٹک میں لوک سبھا کی 20 سیٹں جیتے گی : وزی ... بھٹکل میں موسم نے لی کروٹ ... بھٹکل سمیت ہوناور اور کمٹہ میں سنیچر کے روز بجلی ن ... بھٹکل مسلم جماعت قطر نے سجائی خوبصورت عید ملن تقر ...

بنٹوال : 25اپریل2019(فکروخبرنیوز)بنٹوال کے قریب ملور علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ۱۸ سالہ نوجوان کی موت واقع ہوگئی ہے ، یہ حادثہ آج جمعرات ۲۵ اپریل کوپیش آیا ، مہوک کی شناخت سنان (18) کی حیثیت سے کر لی گئی ہے
تفصیلات کے مطابق سنان اپنی اسکوٹی پر سوار ایرا سے تھوکٹو جا رہا تھا کہ اسی دوران ٹرک نے ٹکر ماردی ، اور کئی میٹر دور تک اس کو گھسیٹتے ہوئے لے گئی جس سے اس کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جبکہ پچھلی نشست پر سوار ظہیر کو شدید چوٹ پہونچی ہے جسے ینے پویا اسپتال دیرلکٹے میں منتقل کیا گیا ہے
حادثہ کی وجہ سے ٹرافک نظام متاثر رہا جبکہ مقامی افراد نے متاثرین کو اسپتال پہونچایا ،
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |