:اور ہر طرح کے
فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد کو سلامتی کونسل ... غزہ: 30 ہزار سے زائد شہیدوں کے بعد اب 13 ہزار سے زائ ... اردن نے غزہ کے لیے روزانہ 500 ٹرک بھیجنے کا کیا اعلا ... اسرائیل کا ایران پر حملہ کے بعد عالمی برادری کا دو ... اسرائیل کا ایران پر حملہ: عالمی منڈی میں تیل کی قی ... آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا وضاحتی بیان ... بھٹکل : شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال کے لیے ایم ایل ... وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ...

بیروت:24اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)شام میں انسانی حقوق کے نگراں گروپ المرصد کے مطابق منگل کے روز ادلب صوبے کے شہر خان شیخون پر شامی حکومتی فورسز کی گولہ باری کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جان سے ہاتھ دھونے والوں میں چار بچے اور دو خواتین شامل ہیں۔ واقعے میں 12 افراد زخمی بھی ہوئے۔شام کے شمال مغرب میں واقع ادلب صوبہ عسکری تنظیم ہیءتحریر الشام کے زیر کنٹرول ہے۔گزشتہ برس ستمبر میں روس ، ایران اور ترکی کے بیچ ایک معاہدہ طے پایا تھا جس کے نتیجے میں صوبے میں شامی حکومت کی فورسز کے حملے روک دیے گئے تھے۔رواں سال فروری کے آغاز کے بعد سے فریقین کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گیا۔ اس کے نتیجے میں ستمبر 2018 کو طے پانے والے معاہدے کے بعد صوبے میں نقل مکانی کی سب سے بڑی لہر دیکھنے میں آئی۔مذکورہ معاہدے میں ہتھیاروں سے پاک ایک زون کا قیام شامل ہے جس پر ابھی تک جزوی طور پر عمل ہو سکا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |