:اور ہر طرح کے
صفا بیت المال کے زیر اہتمام کمپیوٹر کلاسس، مہندی ... سمبل پور میں مسجد کے قریب دھماکہ میں تین افراد زخم ... عام انتخابات سے قبل جیل میں بند مسلم قدآور رہنما ... لوک سبھا انتخابات سے قبل جموں کشمیر سے افسپا ہٹان ... منور فاروقی کو پولس نے کیوں حراست میں لیا ... منگلور: سٹی بسوں کے لیے دروازیں نصب کرنے کی حکم نا ... کرناٹک میں بڑھتی گرمی سے حکومت کو لاحق ہوئی تشویش ... اترکنڑاحلقہ سے کانگریس کی امیدوار ڈاکٹر انجلی کا ...

ریاض:16اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)عرب ریاستوں کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد سعودی عرب نے بھی پیٹرول کے نرخ بڑھا دیئے۔ سعودیہ کی سرکاری پیٹرولیم کمپنی آرامکو کے مطابق ملک میں بینزین 91 پیٹرول کی قیمت 1.44 ریال (54.30 روپے) فی لیٹر جبکہ بینزین 95 پیٹرول کی قیمت 2.10 ریال (79.17 روپے) فی لیٹر کردی گئی۔ پیٹرول کی قیمتوں میں مذکورہ اضافے کا اطلاق 14 اپریل سے کیا جارہا ہے۔یہ بھی یاد رہے کہ رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے لیے ڈیزل کی قیمت 0.47 ریال (17.71 روپے) فی لیٹر، مٹی کے تیل کی قیمت 0.64 ریال (24.12 روپے) فی لیٹر اور ایل پی جی کی قیمت 0.75 ریال (28.27 روپے) فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔اس سے قبل رواں سال جنوری میں 3 ماہ کے لیے پیٹرول کی قیمت مقرر کی گئی تھی جس کے مطابق بینزین 91 پیٹرول کی قیمت 1.37 ریال (51.65 روپے) فی لیٹر جبکہ بینزین 95 پیٹرول کے نرخ 2.02 ریال (76.15 روپے) فی لیٹر مقرر کیے گئے تھے۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ بینزین 91 پیٹرول کا استعمال سعودیہ میں چھوٹی گاڑیوں جبکہ بینزین 95 پیٹرول بڑی گاڑیوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔دوسری جانب آرامکو نے یہ اعلان بھی کیا کہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں تبدیلی کی صورت میں ملک میں بھی پیٹرول کی قیمت تبدیل کی جاسکتی ہے۔خیال رہے کہ وزارت توانائی و معدنیات یہ اعلان کرچکی ہے کہ ہر 3 ماہ میں پیٹرول کی قیمتوں کا جائزہ لیا جائے گا، واضح رہے کہ دیگر عرب ممالک میں ہر ماہ پیٹرول کی قیمتوں کا جائزہ لیا جاتا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |