:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

دبئی:14اپریل2019(فکروخبر/ذرائع) متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں سے معمولات زندگی درہم برہم ہو گئے، راس الخیمہ میں سڑک ٹوٹنے سے ٹرک پھنس گیا، جبل جیس میں تین سو کاریں اور سیاح امداد کے منتظر ہیں۔
متحدہ عرب امارات میں شدید بارشوں سے ابوظہبی، وادی شہاح، راس الخیمہ جبل جیس اور جبل ینس میں معمولات زندگی درہم برہم ہو گئے۔ جبل جیس میں سیلابی ریلوں کی وجہ سے سڑک ٹوٹنے سے ایک ٹرک پھنس گیا جبکہ تین سو کاریں بھی پھنس گئیں جہاں درجنوں افراد امداد کے منتظر ہیں۔حکام نے لوگوں کو غیر ضروری سفر سے منع کر دیا ہے اور امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |