:اور ہر طرح کے
جیل میں بند مسلم سیاسی رہنما مختار انصاری کا انتق ... کولار ٹکٹ کو لے کر کانگریس میں اختلافات ، جانیے کی ... کرناٹک میں گرمی چالیس کے پار ، اگلے تین دنوں میں د ... فلسطینیوں کو اُن کے وطن کے حق سے محروم کردیا گیا ہ ... میگھالیہ: سی اے اے ریلی کے دوران ۲؍ افراد کا قتل ... جناردن ریڈی کے لیے لال قالین کیوں ؟ کانگریس کا وز ... عاپ کے اراکین اسمبلی کا سنسنی خیز دعوی ... صفا بیت المال کے زیر اہتمام کمپیوٹر کلاسس، مہندی ...

ابوظبی:13اپریل2019(فکروخبر/ذرائع) متحدہ عرب امارات کے حکام نے خلائی مشن کے لیے ھزا علی خلفان المنصوری کے نام کا اعلان کردیا، ھزا المنصوری پہلے اماراتی ہیں جو آٹھ روز خلا میں گزاریں گے۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے محمد بن راشد خلائی مرکز نے اپنے خلائی پروگرام کے لیے ھزا المنصوری کے نام کا انتخاب کرلیا، جو عالمی خلائی مشن کا آٹھ روزہ دورہ رواں برس ستمبر میں کریں گے۔اماراتی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ سابق ملٹری پائلٹ 14 برس سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں جس کی بنا 4 ہزار درخواستوں میں ان کا نام منتخب کیا گیا۔اماراتی خلا نورد کے منتخب ہونے کا اعلان دبئی میڈیا آفس کی جانب سے کیا۔دبئی میڈیا آفس کا کہنا ہے کہ اگر ھزا المنصوری کے ساتھ کسی بھی قسم کا کوئی واقعہ یا کوئی مشکل پیش آتی ہے تو بیک اپ خلا نورد سلطان سیف مفتح حماد ال نیادی ہیں جو سابق آئی ٹی پروفیشنل ہیں۔متحدہ عرب امارات کے خلائی پروگرام کے سربراہ اور سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سیکٹر کے ڈائریکٹر جرنل سلیم المری کا کہنا تھا کہ المنصوری اور ال نیادی کی مہارت میں اضافہ اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ اماراتی نوجوان تمام شعبوں میں کامیاب ہونے کا جذبہ رکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایم بی آر ایس سی اماراتی نوجوان پر اپنی سرمای کاری جاری رکھیں گے تاکہ اس شعبے میں ترقی کی جاسکے۔یاد رہے کہ اماراتی خلا د نور ہذا المنصوری اور سلطان ال نیادی کو انتخاب امارات کے وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے کیا ہے اور ان کی تربیت نا سا اور یورپین اسپیس ایجنسی کے زیراہتمام کی گئی ہے کہ وہ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں جاکر خدمات انجام دے سکیں۔خیال رہے کہ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور دبئی کے حاکم شیخ محمد بن راشد المکتوم اور یو اے ای کے ڈپٹی سپریم کمانڈر و ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان نے سنہ 2017 میں متحدہ عرب امارات کے خلائی مشن کا آغاز کیا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |