:اور ہر طرح کے
چین: موسلادھار بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال، نظام ... ملائیشیا : دو فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرا کر تباہ ، ویڈیو ... تائیوان کے مشرقی علاقے میں 6.3 شدت کا زلزلہ ،عمارتی ... ون پلس صارفین کے لئے بری خبر ، یکم مئی سے اسٹورز می ... ایم پی :کمال مولی مسجد میں سروے کے دوران مسجد کی عم ... ایک ہی سیٹ پر اسدالدین اویسی اور بھائی اکبرالدین ... وزیراعظم مودی کا مسلمانوں سے متعلق بیان : ۲ہزار سے ... بھٹکل : دونوجوانوں کی موت پرعلی پبلک اسکول اور مسج ...

بھٹکل : 10فروری2019(فکروخبر نیوز) بھٹکل سے تعلق رکھنے والے ۱۰ سالہ لڑکے اسماعیل نمیر رکن الدین نے انٹرنیشنل کراٹے مقابلہ میں کانسہ کا تمغہ حاصل کر بھٹکل کا نام روشن کر دیا ہے ، تفصیلات کے مطابق۹ -۱۰ فروری کو ’’ورلڈ فوناکشی شتاکون کراٹے ’’کی جانب سے ممبئی میں منعقدہ اس مقابلہ کے ۱۰ سالہ بچوں کے مقابلوں میں اسماعیل نمیر نے حصہ لیا تھا اور اپنی محنت اورٹرینر کی کوششوں کی نتیجہ میں اس نے کانسہ کا تمغہ حاصل کرتے ہوئے اپنے اسکول اور اپنے علاقہ کا نام روشن کیا۔
واضح رہے کہ اسماعیل نمیر منگلور کے دار الایمن اسکول میں تیسری جماعت کا طالب علم ہے اوراسکول میں ہی اس نے کراٹے کلاسس لینی شروع کی تھی حال ہی میں قومی سطح کے چمپئن شپ مقابلہ میں سلور میڈل حاصل کرنے کے بعد اسماعیل کو انٹرنیشل کھیل مقابلہ کے لئے منتخب کیا گیا تھا ، اس کامیابی پر ادارہ فکرو خبر بھی اسماعیل نمیر کو مبارکباد پیش کرتا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |