:اور ہر طرح کے
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ... مادھوی لتا کی شرانگیزی : مسجد کی طرف تیر کمان چلان ... منیش سسودیا کو عدالت سے نہیں ملی راحت ... سپریم کورٹ میں آج ’ماک پول‘ کے دوران بی جے پی کے ... کانگریس کرناٹک میں لوک سبھا کی 20 سیٹں جیتے گی : وزی ... بھٹکل میں موسم نے لی کروٹ ... بھٹکل سمیت ہوناور اور کمٹہ میں سنیچر کے روز بجلی ن ... بھٹکل مسلم جماعت قطر نے سجائی خوبصورت عید ملن تقر ...

امریکا شرارتی دشمن،اسرائیل اور خطے کی دیگر رجعت پسند حکومتوں کے ساتھ متحد ہے،یمن اس کی ایک مثال ہے،بیان
تہران :10فروری2019(فکروخبر/ذرائع)ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے روایتی نعرے مرگ بر امریکا(امریکا مردہ باد) کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نعرہ امریکی عوام کے بجائے امریکی حکمرانوں کے لیے ہے۔ امریکا ایک شرارتی دشمن ہے جو کہ اسرائیل اور خطے کی دیگر رجعت پسند حکومتوں کے ساتھ متحد ہے۔یمن اس کی ایک مثال ہے۔ سعودی حکومت جرم کرتی ہے اور امریکا ان کے جرم میں شریک ہے۔ایرانی ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں ملک کے سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ اس روایتی نعرے میں وہ امریکی حکمرانوں سے مخاطب ہیں نہ کے امریکی عوام سے۔انہوں نے کہاکہ امریکا برائی کی دوسری شکل ہے مگر پھر بھی وہ شکوہ کرتے ہیں کہ امریکا مردہ باد کے نعرے کیوں بلند کیے جاتے ہیں۔ خامنہ ای کا مزید کہنا تھا کہ جب تک امریکا اپنی بد معاشی جاری رکھے گا تب تک ایرانی عوام امریکا مردہ باد کے نعرے لگاتے رہیں گے۔انہوں نے کہاکہ امریکا ایک شرارتی دشمن ہے جو کہ اسرائیل اور خطے کی دیگر رجعت پسند حکومتوں کے ساتھ متحد ہے۔یمن اس کی ایک مثال ہے۔ سعودی حکومت جرم کرتی ہے اور امریکا ان کے جرم میں شریک ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |