:اور ہر طرح کے
پرینکا گاندھی کے کرناٹک دورہ سے بھوکھلائی بی جےپی ... کبھی بی جے پی کے قد آور لیڈران میں شمار ہونے والے ... دیکھیے ہزاروں ڈالر مالیت سونے کی بارش کی خبریں ، و ... حزب اللہ نے جنوبی لبنان کی طرف بھیجے گئے اسرائیلی ... منموہن سنگھ کے بیان سے متعلق وزیراعظم مودی کے دعو ... کانگریس نے الیکشن کمیشن سے وزیراعظم مودی کی شکایت ... کیرلہ میں برڈ فلو ، تمل ناڈو حکومت نے سرحدی علاقوں ... قطر سے اپنے ہیڈ کوارٹر کو ترکیہ یا کسی اور جگہ منت ...

داعشی جنگجووں کی تین سگے بھائیوں کو موت کے گھاٹ اتارنے کے بعد عراقی حکومت کا فیصلہ کن آپریشن کا آغاز
بغداد:10فروری2019(فکروخبر/ذرائع)عراق کی مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں نے ملک کی پانچ بڑی گورنریوں میں شدت پسند تنظیمداعش کی باقیات کے خلاف ایک نئے آپریشن کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ یہ آپریشن کسی بھی وقت شروع کیا جا سکتا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق صلاح الدین صوبے کے سابق گورنر اورقومی محور اتحاد کے چیئرمین احمد الجبوری نے کہا کہ فضائیہ سمیت فوج کی دیگر یونٹوں کے اہلکاروں پر مشتمل فورس جلد ہی صلاح الدین، نینویٰ، کرکوک، دیالی اور الانبار میں 'داعش' کی باقیات کے خلاف فوجی کارروائی شروع کرے گی۔عراق میں داعش کے خلاف یہ فوجی آپریشن ایک ایسے وقت میں شروع کیا جا رہا ہے جب حال ہی میں داعشی جنگجووں نے تین سگے بھائیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیاتھا۔ اس کے علاوہ دوسرے شہروں میں بھی داعش کی جانب سے خواتین اور بچوں کے حقوق کی پامالیاں جاری ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |