:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

دونوں شہدا کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت، اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف شدید نعرے بازی
غزہ :10فروری2019(فکروخبر/ذرائع) اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے دو فلسطینی بچوں کو گزشتہ روز سپرد خاک کردیا گیا۔ دونوں شہدا کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق شہید حمزہ اشتیوی اور 14 سالہ حسن شلبی کی ان کے آبائی علاقوں میں سپرد خا ک کردیا گیا۔دونوں فلسطینیوں کی نماز جنازہ میں عوام کا جم غفیر امڈ آیا۔ شہریوں کی بڑی تعداد شہدا کے آخری دیدار کے لیے امڈ پڑی تھی۔خیال رہے کہ غزہ کی پٹی میں حق واپسی مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتییجے میں دو فلسطینی بچے سترہ سالہ حمزہ اشتیوی اور 14 سالہ حسن شلبی جام شہادت نوش کر چکے تھے۔دونوں کی نماز جنازہ کے جلوسوں میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔غزہ کی پٹی میں 30 مارچ 2018 سے جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں 270 سے زائد فلسطینی شہید اور 27 ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |