English   /   Kannada   /   Nawayathi

یمن میں حوثیوں کا فوجی رابطے کا نیٹ ورک تباہ

share with us

صنعاء:12؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)یمن کی آئینی حکومت کی رٹ بحالی میں تعاون کرنے والے عرب اتحاد نے حوثی ملیشیا کے زیر استعمال فوجی رابطے کا نیٹ ورک جمعہ کے روز ایک فضائی حملے میں تباہ کر دیا۔فضائی کارروائی کے دوران ایک غار کو بھی نشانہ بنایا گیا جسے غیر ملکی ماہرین ڈرون طیاروں کے کں ڑول روم کے طور پر استعمال کر رہے تھے۔اتحاد کے بیان میں بتایا گیا کہ حوثی باغیوں نے یمن کی ایک مواصلاتی کمپنی کے کمپلکس پر قبضہ کر کے اسے آپریشنز کنڑول روم میں تبدیل کر دیا۔ حوثی اسی جگہ سے بغیر پائیلٹ طیارے بھی اڑاتے تھے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا