:اور ہر طرح کے
معاون اردومترجم کی لسٹ بلاوجہ روکے رکھنااردوکے س ... دارالعلوم دیوبند انتظامیہ کا ادارہ میں خواتین کے ... 1لاکھ کے پار جاسکتی ہیں چاندی کی قیمتیں ... ’’میں ہندو مسلمان نہیں کرتا‘‘ لیکن وزیراعظم کی ... بی بی سی ڈاکیومنٹری: شنوائی سے دہلی ہائی کورٹ کے ج ... کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ... یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ...

بحر مردار سانحے کی ذمہ داری قبول کرنے میں کوئی عار نہیں، اردنی وزیراعظم کا پارلیمنٹ کی کمیٹی سے خطاب
عمان :31؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)اردن کے وزیراعظم عمر الرزاز نے کہا ہے کہ گذشتہ جمعرات کے روز بحر مردار کے علاقے میں سیلابی ریلے میں 21 افراد کی ہلاکت کی ذمہ داری حکومت پرعاید ہوتی ہے۔ بحر مردار سانحے کی ذمہ داری قبول کرنے میں کوئی عار نہیں۔ شہریوں کو اس حادثے سے بچانا حکومت کی انتظامی اور اخلاقی ذمہ داری تھی۔عرب ٹی وی کے مطابق اردنی پارلیمنٹ کی ایک کمیٹی سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ حکومت باریکی کے ساتھ بحر مردار حادثے کی تحقیقات کے ساتھ اس میں قصورار قراردیے جانے والے افراد اور اداروں کے خلاف کارروائی کا ارادہ رکھتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم آئندہ کے لیے اس طرح? کے واقعات کی روک تھام کے لیے ٹھوس اقدامات کریں گے۔خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے اردن میں طوفانی بارشوں کے بعد بحر مردار کے علاقے میں سیلاب کے باعث 21 افراد جاں بحق اور 40 سے زاید زخمی ہو گئے تھے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |