:اور ہر طرح کے
فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد کو سلامتی کونسل ... غزہ: 30 ہزار سے زائد شہیدوں کے بعد اب 13 ہزار سے زائ ... اردن نے غزہ کے لیے روزانہ 500 ٹرک بھیجنے کا کیا اعلا ... اسرائیل کا ایران پر حملہ کے بعد عالمی برادری کا دو ... اسرائیل کا ایران پر حملہ: عالمی منڈی میں تیل کی قی ... آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا وضاحتی بیان ... بھٹکل : شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال کے لیے ایم ایل ... وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ...

تہران:07؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)ایران کے شمال میں واقع مزین دران، گیلان اور گلستان صوبوں سے منسلک مختلف تحصیلوں میں ہونیوالی شدید بارشیں سیلاب پیدا ہونے کا موجب بنیں، جس سے رہائشی علاقے زیرِ آب آ گئے۔شمالی ایران میں مؤثر ہونیو الی موسلا دھار بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب کی زد میں آنے والے تین افراد ہلاک ہو گئے۔ایران کے شمال میں واقع مزین دران، گیلان اور گلستان صوبوں سے منسلک مختلف تحصیلوں میں ہونیوالی شدید بارشیں سیلاب پیدا ہونے کا موجب بنیں، جس سے رہائشی علاقے زیرِ آب آ گئے۔علاقے کو روانہ کردہ امدادی ٹیموں نے سیلاب میں پھنسے 709 افراد کو محفوظ مقامات کو منتقل کیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |