:اور ہر طرح کے
کرناٹک: وزیر اعلیٰ کے لیے وزارت کے قلمدانوں کی تق ... کانگریس لیجس لیچر پارٹی لیڈر کے عہدے پر برقرار رہ ... ایس ڈی پی آئی بھٹکل یونٹ کی جانب سے سی اے بی کے خلا ... بابری مسجد پر عدالتی فیصلہ کے خلاف داخل نظر ثانی ک ... 9؍ نومبر اور 11؍ دسمبر ہندوستانی تاریخ کا سیاہ ترین ... بنگلہ دیشی وزیر خارجہ کا پارلمنٹ میں امت شاہ کی غل ... بابری مسجد کیس: نظرثانی عرضیوں پر سپریم کورٹ میں ... شہریت ترمیمی بل کی مخالفت میں آئی پی ایس آفیسر عبد ...

پتور 09؍ اگست 2018(فکروخبر نیوز ) مال بردار ٹیمپو الٹ جانے سے دو افراد کے ہلاک ہونے کی واردات اپنا انگڈی ، سبرامنیا اسٹیٹ ہائی وے پر کلاجے میں پیش آئی ہے۔ مہلوک افراد کی شاخت چناما (55) اور ہریش (30) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق کانکریٹ مکسر مشین اور مزدروں کو لے جانے والے مال بردار ٹیمپو پر ڈرائیور اپنا توازن کھو بیٹھا جس کے نتیجہ میں ٹیمپو الٹ گئی ، حادثہ میں مذکورہ دو افراد کی موت کے علاوہ کئی ایک زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جارہی ہے جبکہ بقیہ زخمیوں کو معمولی چوٹیں پہنچی ہیں۔ زخمیو ں کی شناخت کرن ، جانکی ، نتیش ، ہیماوتی ، راجو ، نوین ، متھوپا اور بھاوت کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ کڈابا پولیس تھانہ معاملہ کی تحقیقات کررہی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |