:اور ہر طرح کے
منگلوروایرپورٹ پر ایک کلو ایک سو انیس گرام سونا ض ... بھٹکل مسلم خلیج کونسل کے صدر جناب سی اے زاہد صاحب ... تین ہفتوں سے جیل میں قید منور فاروقی کی حایت میں ا ... ٹریکٹر پریڈ : کسانوں کی دھر پکڑ شروع ، راکیش ٹکیت ، ... آئین ہند پر یقین رکھنے والے کشمیری رہنماؤں کو مش ... تبلیغی جماعت کے خلاف منفی پروپیگنڈہ معاملہ : کل سپ ... دگ وجئے سنگھ نے تشددکےلئے پولس کو ٹہرایا ذمہ دار ... پریڈ میں تشدد سے بی جے پی رہنماوں کو بھی ملا کسانو ...

ویزا ایمنسٹی اسکیم کے تحت نوکری کی تلاش کرنے والوں کو بغیر اسپانسر کے متحدہ عرب امارات کا 6ماہ کا ویزا بھی مل سکے گا
ابوظہبی:یکم اگست2018(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات میں آج سے ویزا ایمنسٹی اسکیم کا آغاز ہوگیا، غیر قانونی طور پر مقیم افراد کیلئے ویزالینے کا یہ نادر موقع ہے۔متحدہ عرب امارات میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد آج سے بغیر جرمانے اور پابندی کے وطن جانے کی سہولت حاصل کر سکتے ہیں۔ویزا ایمنسٹی اسکیم کے تحت نوکری کی تلاش کرنے والوں کو بغیر اسپانسر کے متحدہ عرب امارات کا 6ماہ کا ویزا بھی مل سکے گا۔متحدہ عرب امارات کی ویزا ایمنسٹی اسکیم سے مستفید ہونے کیلئے پاکستانیوں کیلئے سفارت خارنے اور قونصل خانوں میں ہیلپ لائن سینٹر قائم کر دیے گئے ہیں
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |