:اور ہر طرح کے
منگلوروایرپورٹ پر ایک کلو ایک سو انیس گرام سونا ض ... بھٹکل مسلم خلیج کونسل کے صدر جناب سی اے زاہد صاحب ... تین ہفتوں سے جیل میں قید منور فاروقی کی حایت میں ا ... ٹریکٹر پریڈ : کسانوں کی دھر پکڑ شروع ، راکیش ٹکیت ، ... آئین ہند پر یقین رکھنے والے کشمیری رہنماؤں کو مش ... تبلیغی جماعت کے خلاف منفی پروپیگنڈہ معاملہ : کل سپ ... دگ وجئے سنگھ نے تشددکےلئے پولس کو ٹہرایا ذمہ دار ... پریڈ میں تشدد سے بی جے پی رہنماوں کو بھی ملا کسانو ...

سلواکیہ:31؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)سلواکیہ میں مقابلہ جیتنے والا سعودی طالب علم اسرائیلی طالب علم کے نزدیک آنے پر ایرانی نوجوان کے ساتھ جاکھڑا ہوا،ویڈیو وائرل ہو گئی۔کیمسٹری مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے والے سعودی طالب علم اسٹیج پر موجود تھا کہ اسرائیلی طالب علم بھی پرچم لئے اس کے نزدیک چلا آیا جس پر سعودی نوجوان اپنی جگہ چھوڑ کر سب سے آخر میں ایرانی نوجوان کے برابر میں جا کھڑا ہوا۔سعود ی اور ایرانی طالب علموں کی ساتھ کھڑے ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے اور صارفین کے درمیان تبصروں کا موضوع بنی ہوئی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |