:اور ہر طرح کے
فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ... کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ...

الافلاج:29؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کرکے ایک کو ہلاک ، دوسرے کو زخمی اور سیکیورٹی اہلکاروں سمیت عام شہریوں کی متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچانے کے الزامات ثابت ہوجانے پر سعودی شہری کو سر قلم کرکے نشان عبرت بنادیاگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا کہ سعودی شہری عبداللہ الدلاک نے الافلاج میں سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی تھی جس سے ایک اہلکار جاں بحق اور دیگر زخمی ہوگئے تھے۔اس نے متعدد گاڑیو ں کو بھی نقصان پہنچایا تھا۔ بدامنی پھیلا دی تھی۔ راہگیروں میں خوف وہراس پیدا کردیاتھا۔رپورٹ کے مطابق ملزم نے زخمیوں کی مرہم پٹی کرنے والوں کو بھی اپنا فرض ادا کرنے سے روکنے کی کوشش کی تھی اور واردات کے بعدفرار ہوگیا تھا۔ پولیس نے اسے گرفتار کرکے عدالت میں پیش کردیا تھا جہاں الزام ثابت ہوجانے پر اسے ’’حد الحرابہ‘‘ کی سزا سنادی گئی تھی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |