English   /   Kannada   /   Nawayathi

امریکا کیساتھ تجارتی معاملات پر آگے بڑھا جا سکتا ہے،فرانسیسی صدر

share with us

پیرس:09؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)فرانس کے صدر امانوئل میکرون نے کہا ہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ ملاقات کے بعد ان تجارتی ایشو پر آگے بڑھا جا سکتا ہے،جن پر امریکہ اور اتحادی ممالک کے درمیان ایک رائے نہیں ہے۔ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں فرانسیسی صدر امانوئل میکرون نے کہا کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ ملاقات کے بعد ان تجارتی ایشو پر آگے بڑھا جا سکتا ہے،جن پر امریکہ اور اتحادی ممالک کے درمیان ایک رائے نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ جی ۔7 سربراہی اجلاس سے پہلے اچھے پیغامات کے تبادلے کے بعد دونوں رہنماؤں نے سمجھوتہ کا موقف اپنا لیا ہے،امریکی صدر نے کہا کہ امریکہ اور فرانس کا خصوصی تعلق رہا ہے،لیکن کاروبار کے معاملے پر کبھی کبھی اس کا امتحان بھی ہوتا ہے۔میکرون کاروبار کے مسئلے پر بات چیت کرنے میں مدد کر رہے ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا