English   /   Kannada   /   Nawayathi

ترکی نے قرآنی آیات حذف کرنے کا شرانگیز مطالبہ مسترد کر دیا

share with us

قرآنی آیات کو حذف کرناہے ،مغربی ممالک منافق اور اسلام دشمن ہیں ،ترک صدر 


استنبول:09؍مئی 2018(فکروخبر/ذرائع)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے قرآن کریم کی کچھ آیات حذف کرنے کا مطالبہ انتہائی گھٹیا قرار دیتے ہوئے مغربی ممالک کو منافق اور اسلام دشمن سے تشبیہ دی ہے۔21اپریل کو سابق فرانسیسی صدور اور وزرا اعظم سمیت 300فرانسیسی دانشوروں نے ایک عرضی پر دستخط کیے تھے جس میں یہ شرانگیز مطالبہ کیا گیا تھا کہ قرآن شریف کی ان آیات کو حذف کیا جائے جن میں یہود اور نصاری سمیت کافروں کو قتل یا سزا دیے جانے کی بات کی گئی ہے۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے قرآن کریم کی کچھ آیات حذف کرنے کے مطالبے کو مطالبے کو انتہائی گھٹیا قرار دیتے ہوئے مغربی ممالک کو منافق اور اسلام دشمن سے تشبیہ دی ہے
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا