English   /   Kannada   /   Nawayathi

یروشلم، ڈونلڈٹرمپ امریکی سفارتخانہ کی افتتاحی تقریب میں شریک نہیں ہونگے

share with us

واشنگٹن:08؍مئی 2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مقبوضہ بیت المقدس میں کھولے جانے والے امریکی سفارتخانے کی افتتاحی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق یروشیلم میں کھولے گئے امریکی سفارتخانے کی افتتاحی تقریب میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی غیر متوقع ہے۔مقبوضہ بیت المقدس میں 12 مئی کو امریکی سفارتخانے کی افتتاحی تقریب میں امریکی وفد میں وزیر خزانہ کے سیکرٹری سٹیون میوچن، ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کوشنر اور بیٹی ایوانکا ٹرمپ جو وائٹ ہاؤس میں ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر خاص کے طور پر اپنے فرائض سرانجام دیتے ہیں، شامل ہوں گے۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا