English   /   Kannada   /   Nawayathi

انڈونیشیا کی جانب سے اسرائیلیوں کو سیاحتی ویزوں کے اجرا پر تشویش

share with us

حکام اپنی پوزیشن واضح کریں، انڈونیشی عوام اور حکومت کو اسرائیل کا اعلانیہ بائیکاٹ کرنا ہوگا،تحریک کا بیان


جکارتہ:07؍مئی 2018(فکروخبر/ذرائع)فلسطین کیلئے بائیکاٹ تحریک نے انڈونیشیا کی جانب سے اسرائیلیوں کی سیاحتی ویزا کیلئے درخواستیں جمع کروانے کی اجازت دینے کی شدید مذمت کی ہے۔تحریک کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ قضیہ فلسطین کیلئے ایسے نازک مرحلے پر ایسے اقدامات قابض صہیونی حکام کو قانونی حیثیت فراہم کرتے ہیں اور اسرائیلیوں کو فلسطینی عوام کے خلاف مظالم کرنے کا حوصلہ ملتا ہے۔تحریک کے مطابق انڈونیشیا کے حکام کو اپنی پوزیشن واضح کرنا ہوگی اور انڈونیشی عوام اور حکومت کو اسرائیل کا اعلانیہ بائیکاٹ کرنا ہوگا۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا