English   /   Kannada   /   Nawayathi

عرب امارات ،گھریلو کارکنوں کی تنخواہ باہمی رضا مندی سے طے کرنے کا فیصلہ

share with us

آجر اور اجیر کے درمیان جو معاہدہ ہوگا وہ دونوں کی رضا مندی اور شفافیت پر مبنی ہوگا،وزات انسانی وسائل 


ابوظہبی :04؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)اماراتی وزارت انسانی وسائل نے کہا ہے کہ گھریلو کارکنوں کی تنخواہ متعلقہ فریقوں کی باہمی رضا مندی سے طے ہوگی۔ آجر اور اجیر کے درمیان جو معاہدہ ہوگا وہ دونوں کی رضا مندی اور شفافیت پر مبنی ہوگا۔عرب ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں وزارت انسانی وسائل کے ترجمان نے کہاکہ امارات کی لیبر مارکیٹ کھلی منڈی ہے جس میں طلب اور رسد کی بنیاد پر معاہدے ہوتے ہیں۔ آجر اور اجیر کام کی نوعیت اور کام کے بدلے میں مراعات وغیرہ کا فیصلہ باہمی رضا مندی سے کریں گے حکومت گھریلو کاکارکنوں کی تنخواہ مقرر نہیں کرتی

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا