English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی ولی عہد کا امریکی موہاوی ایئر اینڈ سپیس پورٹ کا دورہ ,پوشیدہ ٹکنالوجیز متعارف کر ائیں گئیں،امریکی میڈیا

share with us

کیلیفورنیا:02اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں واقع موہاوی ایئراینڈ سپیس پورٹ کا دورہ کیا۔اس موقع پر بن سلمان کا استقبال معروف برطانوی شخصیت اور ورجن گروپ کے مالک رچرڈ برینسن نے کیا جو پورٹ کے دورے کے دوران سعودی ولی عہد کیساتھ رہے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد کے دورے میں ایسی ٹیکنالوجیز بارے معلومات شامل تھیں،جن کا اس سے پہلے انکشاف نہیں ہوا۔اس میں خلائی جہاز ،طویل مسافت کے سفر کے لیے سرنگوں کا نظام اور دیگر منصوبے شامل ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا