English   /   Kannada   /   Nawayathi

بحرین میں تیل کا سب سے بڑا کنوا ں دریافت کر لیا گیا

share with us

منامہ :02اپریل2018(فکروخبر/ذرائع) بحرین کی تاریخ کا سب سے بڑا تیل کنواں دریافت ہوا ہے۔ نئے کویں میں تیل کی مقدار موجودہ تمام کنوؤں سے زیادہے جبکہ وہاں گیس کے بڑے ذخائر کی موجودگی کا بھی پتہ چلا ہے۔ بحرینی حکومت نے نئی کویں کی دریافت پر کہا ہے کہ اس سے بحرین کی قومی آمدنی میں اضافہ ہو گا نیز ملک کے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل ہوگی۔ حکومت نے تیل کے متعلقہ اداروں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ نئی کنویں کو تیل نکالنے کے قابل بنائے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا