English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی عرب طالبان کو مذاکرات کی میز تک لاسکتا ہے، امریکی نیشنل سیکیورٹی حکام کا دعویٰ

share with us

واشنگٹن:یکم اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی نیشنل سیکورٹی حکام نے دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب طالبان کو مذاکرات کی میز تک لاسکتا ہے۔امریکی نیشنل سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ سعودی عرب افغان امن عمل میں کردار ادا کرنے  کیلئے رضامند ہوگیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی نیشنل سیکورٹی کونسل نے افغان امن عمل کیلئے چار فریقی کوششیں شروع کردیں ہیں، افغان امن عمل میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔امریکا اور افغانستان پرامید ہیں کہ سعودی عرب طالبان کو امن مذاکرات کیلئے راضی کرسکتا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا