English   /   Kannada   /   Nawayathi

ترک طیاروں کے شمالی عراق میں فضائی حملے دہشتگردوں کے 8ٹھکانے تباہ 

share with us

انقرہ :15؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)ترک طیاروں نے شمالی عراق میں اٹھ دہشتگرد ٹھکانوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک جنرل سٹاف کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ طیاروں نے ہاکورک اور زیب خطوں میں فضائی حملے کرکے دہشتگردوں کے 8ٹھکانے تباہ کردئیے تاہم حملوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی 
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا