dushwari

عزیزبلگامی 

عالمِ انسانی کے موجودہ حالات کا ایمانداری سے جائزہ لیجیے اور پتہ لگائیے کہ دُنیا کے چھ سو کروڑاِنسان اس وقت کہاں مصروفِ کار ہیں،اِن کی مصروفیات کی نوعیت کیا ہے،کس محور کے اطراف ان کی سرگرمیاں اور اِن کے شب و روز گھوم رہے ہیں۔

سہیل انجم

جموں و کشمیر کے کپواڑہ کے باشندے لیاقت علی شاہ کی گرفتاری سے جو تنازعہ کھڑا ہوا ہے اور جو سوالات پیدا ہوئے ہیں وہ دہشت گردی کے نام پر ہندوستانی مسلمانوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے پولیس سلوک کی ایک اور جیتی جاگتی مثال ہے۔

خوفزدہ ، سہمے ہوئے، دولت اور آسائش سے پروردہ لوگو ں کی محفل ان دنوں دیدنی ہے۔ان کے تبصرے عین اس شخص کی صورت ہیں ، جس نے ایک خوبصورت ،تما م ضروریات ز ندگی اور آسائشوں سے مزین ایک گھر بنایا ہو، ایک ایسا گھر جس میں اس کی نسلوں تک قائم و دائم رہنے کی صلاحیت موجود ہولیکن اچانک دور سے ایک طوفان ا ٹھتا ہوا دکھائی دے ، سیلاب کا کوئی ریلا اس کی جا نب بڑھے یا آتش فشاں کے لا وے کی زد میں وہ گھر آتا ہوا دکھائی دے، ایسے میں اس شخص کی حالت دیدنی ہوتی ہے۔

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES