dushwari

عزیز بلگامی

نظریۂ توحید اور حقیقتِ وحد انیت کو محض ایک مذہبی رسم سمجھنے والی بے لگام دنیاکو اُ سی کے اُسلوب میں ڈائیلاگ اور اُسی کے لہجے میں اہلِ توحید کی تحریروں کی اشاعت کی آج جس قدر ضرورت در پیش ہے، اُتنی شاید اس سے پہلے کبھی نہیں رہی۔

بابری مسجد انہدام اور بٹلہ ہاوس انکاونٹر کے تناظر میں لکھا گیا مشرف عالم ذوقی کا ایک چشم کشا ناول
سہیل انجم

بابری مسجد انہدام اور بٹلہ ہاوس انکاونٹر آزاد ہندوستان میں مسلم امہ کی تاریخ کے دو ایسے گہرے زخم ہیں جن سے مسلسل لہو ٹپک رہا ہے اور ٹیس اٹھ رہی ہے اور یہ دو ایسے کاری وار ہیں جو مسلمانوں کے جسم پر نہیں ان کی روح پر لگے ہیں۔ یوں تو آزادی کے بعد لا تعداد مسجدیں شہید کی گئی ہیں اور ہزاروں فسادات میں لاکھوں مسلمانوں کو ہلاک کیا گیا ہے لیکن مذکورہ دونوں واقعات اپنی سنگینی او راپنے دور رس اثرات کے لحاظ سے انتہائی کربناک اور خونچکاں ہیں۔

ایس اے ساگر

یوں توحق پر چلنے والے روزاول سے باطل کی عداوت ،مخاصمت اورسازشوں کے شکار رہے ہیں۔شرپسند عناصرانفرادی اوراجتماعی طورپرخیر کے روشن چراغوں کو بجھانے کی جستجو میں رہے ہیں۔

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES