dushwari

ملکی سلامتی کے نام پر سنگھی منصوبے کو لاگو کرنے کی منظم کوشش 
اعظم شہاب

اگر یہ کہا جائے کہ ملک میں موجود فرقہ پرستی ومذہبی سخت گیری ہی ملک کی جمہوریت و سالمیت کے لئے نقصان دہ ہے توملک کے مستقبل پر منڈلانے والے خطرے کو کمتر آنکنے جیسا ہوگا۔ کیونکہ ملک کا موجودہ منظرنامہ اس سے بھی بڑے خطرے کا اشارہ کررہا ہے جو دن بہ دن شدید سے شدید تر ہوتاجارہا ہے ۔

عارف عزیز

۲۱ویں صدی کے ہندوستان میں عام خواتین کی حالت کیا ہے ، اس کو نظر انداز کرکے مسلم خواتین کی مظلومیت کو موضوع بحث بنایا جارہا ہے حالانکہ ضرورت اس کی ہے کہ ہندوستانی معاشرہ میں عام عورت کی حالت کیا ہے، اس پر توجہ دی جائے،

جاوید عباس رضوی کشمیر

آج کل کی تیز رفتار دنیا میں جہاں لوگوں کے پاس کہنے کو تو ایک لمحہ بھی خالی نہیں ہوا کرتا ہے، ٹائم نہیں ملتا، وقت کہاں ہے، فرصت نہیں ہے، یہ جملے اب لوگوں کے لئے تکیہ کلام کی حیثیت رکھتے ہیں، اس ‘‘وقت’’ کی ماراماری میں بھی اگر ہمارے بچے، خواتین اور نوجوان کسی کو اپنا قیمتی، بیش بہا اور بہت زیادہ وقت دیتے ہیں تو وہ ٹیلی ویڑن، انٹرنیٹ یا سینماز ہیں،

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES