dushwari

عدالت عظمیٰ سے نظر ثانی کی گذارش کی جائے گی: سدرامیا

9ستمبر کوبنگلوربند احتجاج کیلئے سخت حفاظتی انتظامات

تعلیمی اداروں کو چھٹی کا اعلان کرنے کمشنر کو مشورہ

بنگلورو۔8ستمبر(فکروخبر/ذرائع) وزیر اعلیٰ سدرامیا نے دریائے کاویری سے تملناڈو کو سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق پانی کی فراہمی کو ناگزیر قرار دیا۔ کل صبح اپنی رہائش گاہ پر مختلف اخبارات کے مدیروں کے ساتھ ناشتہ کی ایک دعوت پر وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہاکہ کرناٹک چونکہ ملک کے وفاقی نظام کے تحت چلنے والی ایک ریاست ہے ، اسی لئے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کرنا حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے۔ پچھلی حکومتوں نے بھی عدالتوں کے فیصلوں کی تعمیل کرتے ہوئے تملناڈو کو پانی فراہم کیا ہے۔

حملے میں دسیوں حوثی باغی ہلاک، اتحادیوں نے اہم فوجی اہداف تباہ کئے

جازان - 11 اکتوبر (فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب اور یمن کی سرحد عبوری کرنے کی ناکام کوشش میں دسیوں حوثی باغیوں کو سعودی عرب کی بری فوج نے الخوبہ کے مقام پر دلیرانہ کارروائی کرتے ہوئے ہلاک کر دیا۔بری فوج کو عرب اتحاد کی فضائیہ کی مکمل حمایت حاصل تھی۔ فضائی حملوں میں حوثیوں کے متعدد فوجی ٹھکانے اور ایسے غار بھی تباہ کئے گئے جنہیں باغی عناصر فوجی بیرک اور اسلحہ گودام کے طور پر استعمال کر رہی تھی۔'العربیہ' کے نامہ نگار کے مطابق اتحادی لڑاکا طیاروں نے یمن کے مختلف شہروں میں باغیوں کے بچے کھچے ٹھکانوں پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھا۔ان میں اتحادی فوج کی کارروائیوں کا خصوصی نشانہ دارلحکومت صنعاء، الحدیدہ، تعز اور شبوہ کے علاقے شامل تھے۔

عالم نقوی

پتہ نہیں کیوں، ہم اس نتیجے پر پہونچ رہے ہیں کہ وزارت عظمیٰ کا چھینکا کم از کم مودی کے بھاگوں تو نہیں ٹوٹنے والا۔ سنگھ پریوار اپنی پہلی لڑائی ہار گیا ہے۔ سیاست دانوں کی تمام تر بے ضمیری اور موقع پرستی، اور مسلمانوں کی حددرجہ بے بصیرتی کے باوجود سنگھ پریوار اپنے منصوبوں میں کامیاب نہیں ہو سکے گا۔ سنگھ پریوار کی فساد تکنیک اور بم دھماکہ دہشت گردی تکنیک دونوں کے بھانڈے عرصہ ہوا پھوٹ چکے ہیں۔

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES