dushwari

تازہ ترین خبر:

واشنگٹن۔18مارچ(فکروخبر/ایجنسی) امریکہ نے ڈرون حملوں سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ پر تبصرے سے انکار کردیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ اوباما انتظامیہ بین ایمرسن سے رابطے میں ہے، انہوں نے معلومات مانگیں تو غور کریں گے۔

لکھنؤ 18مارچ(فکروخبر/ایجنسی)مرکزی وزیرخارجہ سلمان خورشید نے پسماندہ مسلمانوں کو ریزرویشن دینے کی وکالت کرتے ہوئے کہا کہ ’’پسماندہ مسلمانوں کا بھی اتنا ہی حق ہے جتنا دیگر پسماندہ طبقات کا۔ آندھرا پردیس میں گذشتہ تین سال سے ریزرویشن مل رہا ہے لیکن جب اتر پردیش میں یہ کوشش کی گئی تو کچھ لوگوں نے جن کے سیاسی مفادات وابستہ تھے نے روڈے اٹکائے۔

 انتہا پسند یہودیوں کی جماعتیں حکومت سے باہر

  ۱۶ مارچ ( فكر وخبر / ايجنسياں / العربيہ نيٹ ) اسرائیل کے انتہا پسند وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے نئی حکومت کے قیام کے لیے اپنی مخالف جماعتوں کے ساتھ ایک ڈیل پر دستخط کردیے ہیں لیکن حیرت انگیز طور پر کٹڑ انتہاپسند یہودیوں کی جماعتوں کو نئی حکومت میں شامل نہیں کیا گیا۔

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES