dushwari

نوبل انسٹیٹیوٹ نے نامزد کردہ 259 افراد کے ناموں کا اعلان کر دیا

واشنگٹن۔05مارچ(فکروخبر/ایجنسی)ملالہ یوسفزئی اور سابق امریکی صدر بل کلنٹن اس سال کے نوبل پرائز انعام کی فہرست میں شامل گزشتہ روز نوبل انسٹیٹیوٹ نے نامزد کردہ 259 افراد کے ناموں کا اعلان کر دیا۔

( ایرانی صدر محمود احمدی نژاد قاہرہ میں راس الحسین جگہ کا دورہ کررہے ہیں۔ )

 سیاحوں کے بھیس میں شیعہ تبلیغی بھیجے جاسکتے ہیں:مصری عالم

 مصر, ۵ فرورى  ( فكر وخبر / العربيہ نيٹ ) مصر کے معروف عالم دین صفوت حجازی نے ایران کے ساتھ سیاحتی سمجھوتے پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ایران میں آیت اللہ رجیم سیاحوں کے بھیس میں شیعہ مبلغین کو مصر میں بھیجنا شروع کردے گا۔

پولیس پر پتھراؤ،پٹرول بمبوں سے حملے

قاہرہ ۔ 5 مارچ (فکروخبر/ایجنسی) مصر کے ساحلی شہر پورٹ سعید میں پرتشدد مظاہروں میں تیزی آ گئی ہے،گذشتہ روز سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں دو فوجیوں کی ہلاکت کے بعد صورت حال مزید کشیدہ ہوگئی اور مشتعل مظاہرین نے ایک سکیورٹی عمارت کونذرآتش کردیا ،

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES