dushwari

امریکا میں مسلمان آباد ی بڑی تیزی سے پھیل رہی،آیندہ تین عشروں میں دْگنا سے بھی بڑھ سے جائے گی،رپورٹ

واشنگٹن:12؍جنوری2018(فکروخبر/ذرائع)امریکا میں مسلمان آئندہ دو عشروں کے دوران میں دوسرا بڑی مذہبی گروپ بن جائیں گے اور اسلام اس ملک کا دوسرا بڑا مذہب ہوگا ۔اس بات کا دعویٰ امریکی ٹی وی نے ایک رپورٹ میں کیا اور یہ پیو ریسرچ کے ایک مطالعے پر مبنی ہے۔اس رپورٹ کے مطابق امریکا میں مسلمان آباد ی بڑی تیزی سے پھیل رہی ہے اور یہ ایک تخمینے کے مطابق آئندہ تین عشروں میں دْگنا سے بھی بڑھ جائے گی۔اس میں بتایا گیا ہے کہ 2017ء میں امریکا میں مسلمانوں کی آبادی قریباً ساڑھے چونتیس لاکھ تھی ۔

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES