dushwari

بی پی ایل تمغہ پر ساحل آن لائن رائیڈرس کا قبضہ 

بھٹکل /دبئی (فکروخبر نیوز ) یہاں کل رات دیر گئے بذریعہ فون دبئی سے موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے دن ساحل آن لائن رائیڈرس نے ایک شاندار بی پی ایل کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں اپنے حزبِ مخالف کانکارڈ سیلر کو شکست دے کر دھول چاٹنے پر مجبور کردیا ہے ۔

اگلے جمعہ ہوگارائیڈرس اور ڈیسلرس کے مابین کانٹے دارمقابلہ

بھٹکل /دبئی ،2مارچ (فکروخبر نیوز )دبئی میں گذشتہ ایک مہینہ سے جاری بی پی ایل کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے آخری مرحلہ میں پہنچ چکا ہے۔ بھٹکلی کرکٹ مداح نوجوانوں کی نگاہیں اب آخری فائنل میچ پر ٹکی ہوئی ہیں جو اگلے جمعہ کو ساحل آن لائن ڑائیدرس اور کنکر ڈسیلرس کے مابین ہوگا۔ فکروخبر کو ملی اطلاع کے مطابق کل بروز جمعہ دو سیمی فائنل کھیلے گئے ہیں ،

کانکورڈ سیلورا نے ساحل آن لائن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا
دفنی چارجس اور چلی ولی نے بھی مد مخالف ٹیموں کو پچھاڑ دیا

دبئی 17جنوری (فکروخبر نیوز ) دنیوب بھٹکل پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کے تحت کل آٹھ ٹیموں کے مابین جملہ چار میچ کھلائے گئے ، جس میں مرحبا چیمپس نے ایمٹیک ٹائگرس کو غرانے سے پہلے ہی گھر کا راستہ بتایا ہے تو دوسرے میچ میں کونکورڈ سیلورا نے ساحل آن لائن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا ہے ،

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES