dushwari

کولکتہ دوسرے اور ممبئی انڈینز تیسرے نمبر پر ہے، کنگز الیون پنجاب اور دھونی کی رائزنگ پونے سپر جائنٹس ایونٹ سے باہر 

دہلی۔16مئی(فکروخبر/ذرائع) انڈین پریمیئر لیگ میں سن رائیزرز حیدر آباد کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے، کولکتہ دوسرے اور ممبئی انڈینز تیسرے نمبر پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کے نویں ایڈیشن کے سنسنی خیز مقابلے بھارت میں جاری ہیں اور اب تک کھیلے گئے میچز میں سن رائیزرز حیدر آباد کی ٹیم 12 میچ کھیل کر 16 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔کولکتہ نائٹ رائیڈرز، ممبئی انڈینز اور گجرات لائنز نے 14 ، 14 پوائنٹس حاصل کئے ہیں، کولکتہ کی ٹیم بہتر رن ریٹ کی وجہ سے دوسرے،

نواک جوکووچ کی آرام کی غرض سے شرکت سے معذرت 

نئی دہلی ۔ 09 ستمبر (فکروخبر/ذرائع) ڈیوس کپ ورلڈ گروپ پلے آف ٹائی 12 ستمبر سے شہر بنگلور میں شروع ہوگا۔ جس میں دنیائے ٹینس کے نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئینگے سربیا کے نامور ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک نواک جوکووچ نے یو ایس اوپن میں بھر پور شرکت کی وہ سیمی فائنل میں شکست کے بعد میگا ایونٹ سے باہر ہوگئے تھے تاہم وہ آرام کی غرض سے بھارت کے خلاف ڈیوس کپ میں سربیا کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے۔

مورگن نے 31گیندوں پر 71رنز بنائے ،دھونی آخری 2گیندوں پر 5رنز نہ بناسکے

برمنگھم۔08ستمبر(فکروخبر/ذرائع )کپتان اوون مورگن نے انگلینڈ کو واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت پر دلچسپ مقابلے کے بعد تین رنز سے فتحیاب کردیا، مورگن نے اکتیس گیندوں پر اکہتر رنز بنائے۔ دھونی آخری دو گیندوں پر پانچ رنز نہ بناسکے۔برمنگھم میں بھارت کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلش کپتان اوون مورگن نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹیں کھو کر ایک سو اکیاسی رنز اسکور کئے۔ ایشون کے پہلے اوور میں انگلش اوپنرز نے سترہ رنز لوٹے لیکن چوراسی رنز پر ان کی چار وکٹیں گرگئیں۔

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES