dushwari

آزاد معلوماتی کوئز مقابلہ(2)

محترم قارئین! ایک بار پھر فکروخبر آپ کے سامنے ایک آزاد معلوماتی کوئز مقابلہ لے کر حاضر ہورہاہے۔ ہم نے اس بار کوئز مقابلے میں ہلکی سے آسانی پیدا کرنے کی کوشش کی ہے ۔ دراصل جو سوالات یہاں دئے جارہے ہیں، اس کے جوابات اسی ویب سائٹ میں موجود ہیں، آپ کو ہمارے ویب سائٹ میں شائع مضامین میں سوالات کے جوابات کھوجنے میں آسانی ہوگی۔

بقیہ جہاں تک کوئز مقابلے میں حصہ لینے کے شرائط ہیں وہی ہیں جو پہلے کوئز مقابلے کے ضمن میں ہم نے لاگو کئے ہیں ، اس پر ایک نظر ضرور کرلیں۔ پہلے کوئز مقابلے میں ہم نے دیکھا کہ ایک ای میل آئڈی سے مختلف ناموں سے جوابات موصول ہوئے۔ اس بار اس طرح کے تمام جوابات کالعدم قرار دئے جائیں گے۔ ایک آئی ڈی سے صرف ایک جواب قابلِ قبول ہوگا........... تو پھر!!! آئیے۔۔۔ ایک بار پھر اپنی قسمت آزمائی کرتے ہیں: ایڈیٹر

آزاد معلوماتی کوئز مقابلہ(2)

سوال نمبر ۱:۔ مستعمل پانی سے کیا مراد ہے؟ 
(۲) اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کو زمین پر بھیجنے سے پہلے آسمان پر کتنے سال رکھا؟ 
(۳) مسلم پرسنل لاء بورڈ کا قیام کس سن عیسوی میں عمل میں آیا ؟
(۴) دینی تعلیمی کونسل کا قیام کس تاریخ کو عمل میں آیا ؟ 
(۵) مکہ میں بت پرستی کس شخص کے ذریعہ آئی؟ 
(۶) بعثت نبوی کے وقت حضرت عثمان رضی اللہ کی عمر کیا تھی؟
(۷) حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی وفات کب ہوئی؟ 
(۸) حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کس سن ہجری میں خلیفہ ہوئے؟ 
(۹) حضرت مولانا ابرالحقی رحمۃ اللہ علیہ کی پیدائش کس علاقہ میں ہوئی ؟ 
(۱۰) زمزم کا کنواں کس نبی کی یادگار ہے؟ 

جوابات ارسال کرنے کے لیے اس ای میل پتے کا استعمال کریں 
This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.
مزید معلومات کے لئے اس نمبرپر رابطہ کیاجاسکتا ہے 
08105666481, 09620364858
پوسٹل اڈریس : Offic fikrokhabar.com
NH,17.Nawayath colony, Ribco showroom
Bhatkal.UK
نوٹ: ہندوستان یا بیرون کے کسی بھی خطے سے اس کوئز مقابلے میں حصہ لے سکتے ہیں۔

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES