dushwari

کوئز مقابلہ ۴

 

محترم قارئین ! کوئز مقابلہ سیرت کوئز کی چوتھی اور آخری کڑی پیشِ خدمت ہے۔ اس چوتھی کڑی کے بعد مقابلے میں حصہ لینے والے  اور انعا م پانے والوں کا اعلان کیا جائے گا۔ اس چوتھے مقابلے کے سوالات کے جوابات 10اپریل کے اندر اندر روانہ کردیں۔ جوابات روانہ کرنے سے پہلے ہمارے شرائط پر ایک نظر ضرور کرلیں ، : ایڈیٹر

سیرت کوئز مقابلہ ۴

سوال نمبر ۱: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اس چچا کا نام بتائیے جو بیعت عقبہ کے موقع پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے؟ 

سوال نمبر ۲: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اس چچا کا نام بتائیے جس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تجارتی سفر کیا تھا؟ 
سوال نمبر ۳: غزوۂ بدر میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے کس چچازاد بھائی نے ولید کا ایک ہی وار میں قتل کردیا تھا؟ 
سوال نمبر ۴: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اس چچا کا نام بتائیے جو اسلام قبول کرنے کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی ہی میں فوت ہوگئے تھے ؟ 
سوال نمبر ۵: حضور صلی اللہ علیہ کے کونسے چچا زاد مفسر قرآن کہلائے؟ 
سوال نمبر ۶: حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر سب سے پہلے کونسی سورت مکمل نازل ہوئی ؟ 
سوال نمبر ۷: حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کو عبرانی زبان سیکھنے کا حکم دیا تھا ؟ 
سوال نمبر ۸: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے انتقال کے بعد کس ام المومنین کا سب سے پہلے انتقال ہوا؟ 
سوال نمبر ۹: حضور صلی اللہ علیہ وسلم قریش کے کس خاندان سے تعلق رکھتے تھے؟ 
سوال نمبر ۱۰: غزوۂ بدر میں کتنے کفار مارے گئے تھے؟

 

جوابات ارسال کرنے کے لیے اس ای میل پتے کا استعمال کریں 
This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.
مزید معلومات کے لئے اس نمبرپر رابطہ کیاجاسکتا ہے 
08105666481, 09620364858
پوسٹل اڈریس : Offic fikrokhabar.com
NH,17.Nawayath colony, Ribco showroom
Bhatkal.UK
نوٹ: ہندوستان یا بیرون کے کسی بھی خطے سے اس کوئز مقابلے میں حصہ لے سکتے ہیں۔

 

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES