dushwari

کوئز مقابلہ :3

محترم قارئین! کوئز مقابلے کی تیسری کڑی آپ کے سامنے رکھنے سے پہلے ادارہ فکروخبر ان تمام افراد کا شکرگزار ہے جو کوئز مقابلے میں حصہ لے کر سیرت النبی ﷺ سے اپنی وابستگی کا ثبوت دے رہے ہیں۔

کئی احبابِ فکروخبرنے جوابات کے اعلان کی درخواست کررہے ہیں، ہم ایک ساتھ چاروں قسطوں کے جوابات کا اعلان کریں گے۔ اور اس کے بعد ایک صرف ایک قسط رہ جاتی ہے اس کے بعد انعام یافتگان اور کوئز مقابلے میں شرکت کرنے والے احباب کے ناموں کا اعلان کیا جائے گا۔ اُمید کے فکروخبر سے جڑے رہیں گے: ایڈیٹر

سیرت مقابلہ نمبر : ۳

(۱) تورات میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام کیا ہے؟ 
(۲) ہجرت کے بعد قبامیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے میزبان ہونے کا شرف کس کو حاصل ہوا؟ 
(۳) حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے مہاجرین او رانصار کے درمیان مؤاخات کس کے مکان پر فرمائی ؟ 
(۴) مکہ میں اسلام پھیلانے کے لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کے گھر کو مرکز بنایا تھا ؟ 
(۵) جنگ احد میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے رخسار مبارک سے بہنے والا خون کس صحابی نے چوس کر نگل لیا تھا؟ 
( ۶) حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اصحاب میں کس کو عبرانی زبان سیکھنے کا حکم دیا تھا؟ 
(۷) حضرت جبرئیل علیہ السلام نے معراج کی رات کس مقام پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ آگے بڑھنے سے معذرت کی تھی؟ 
(۸) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کس نے کھودی تھی؟ 
(۹) حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی والدہ ماجدہ کے انتقال کے وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر کتنی تھی؟ 
(۱۰) ہجرت کے دوران آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کس غار میں قیام فرمایا تھا؟ 


جوابات بھیجنے کے لیے صرف اس ای میل پتے کا استعمال کریں 
This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.
مزید معلومات کے لئے اس نمبر پر رابطہ کیا جاسکتاہے 
08105666481,09620364858
آپ اپنے جوابات پوسٹ بھی کرسکتے ہیں۔
پوسٹل اڈریس :Office fikrokhabar.com 
NH,17, Nawayath colony, Near Ribco showroom
Bhatkal . UK
نوٹ : ہندوستان یا بیرون کے کسی بھی خطے سے اس کوئز مقابلے میں شرکت کرسکتے ہیں۔

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES