dushwari

محترم قارئین! ایک بار پھر فکروخبر آپ کے سامنے ایک آزاد معلوماتی کوئز مقابلہ لے کر حاضر ہورہاہے۔ ہم نے اس بار کوئز مقابلے میں ہلکی سے آسانی پیدا کرنے کی کوشش کی ہے ۔ دراصل جو سوالات یہاں دئے جارہے ہیں، اس کے جوابات اسی ویب سائٹ میں موجود ہیں، آپ کو ہمارے ویب سائٹ میں شائع مضامین میں سوالات کے جوابات کھوجنے میں آسانی ہوگی۔

معزز قارئین کرام! وہ وقت آگیا ہے کہ اب کوئز مقابلے میں حصہ لے کر اول و دوم آنے والے مساہمین کے ناموں کا اعلان کریں ۔ قبل اس کے کہ ہم ان خوش نصیب مساہمین کے ناموں کا اعلان کریں ۔ ہم سب سے پہلے ان تمام مساہمین کاتہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے کوئز مقابلے میں حصہ لیا۔

 

محترم قارئین ! کوئز مقابلہ سیرت کوئز کی چوتھی اور آخری کڑی پیشِ خدمت ہے۔ اس چوتھی کڑی کے بعد مقابلے میں حصہ لینے والے  اور انعا م پانے والوں کا اعلان کیا جائے گا۔ اس چوتھے مقابلے کے سوالات کے جوابات 10اپریل کے اندر اندر روانہ کردیں۔ جوابات روانہ کرنے سے پہلے ہمارے شرائط پر ایک نظر ضرور کرلیں ، : ایڈیٹر

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES