dushwari

تازہ ترین خبر:

پاکستان کے ساتھ فوری طور پر تعلقات منقطع کئے جائے /بھارتیہ جنتا پارٹی

نئی دہلی۔15مارچ(فکروخبر/ایجنسی )بمنہ فدائین حملے کے بارے میں پارلیمنٹ میں بحث کرنے اور حکومت کو بیان دینے پر حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی بھارتیہ جنتا پارٹی نے ایوان میں شور شرابہ اور ہنگامہ آرائی کی جس کی وجہ سے لوک سبھا کی سپیکر نے ایک گھنٹے کیلئے ایوان کی کاروائی ملتوی کردی۔

سیدہ پورہ عیدگاہ میں دن بھر پولیس اور نوجوانوں کے درمیان تصادم

سرینگر۔14مارچ(فکروخبر/ایجنسی )انتظامیہ کی جانب سے نافذ کئے گئے کرفیو کے باعث وادی میں زندگی درہم برہم ہو کر رہ گئی جبکہ کئی علاقوں میں لوگوں نے کرفیو کی خلاف ورزی کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرئے کئے ۔ادھر پوری وادی میں دن بھر افواہوں کا بازار گرم رہا جس کی وجہ سے لوگ ذہنی پریشانیوں میں مبتلا ہو گئے اور عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ شر پسند عناصر جان بوجھ کر وادی کے حالات کو تباہ و برباد کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔

پاکستان کو تباہی سے بچانے کی ضرورت/ پرویز مشرف
اسلام آباد۔14مارچ(فکروخبر/ایجنسی)پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ کسی کو یہ شک نہیں رہنا چاہیے کہ وہ میں پاکستان واپس نہیں آرہا ہوں بلکہ میں سچ مچ وطن واپس لوٹ رہا ہوں کیوں کہ پاکستان کو تباہی سے بچانے کی سخت ضرورت ہے۔

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES